User Rating:  / 5
PoorBest 


مصنف درمختار نبیﷺ پر جھوٹ بولتے ہوئے لکھتا ہے:آدمؑ کو میری ذات پر فخر ہے اور اور مجھے اپنے ایک امتی کے سبب سے فخر ہے جس کا نام نعمان اور کنیت ابوحنیفہ ہے جو کہ میری امت کا روشن چراغ ہے۔ ( درمختار مقدمہ ص ۱۳)
نبیﷺ پر دوسرا جھوٹ بولتے ہوئے لکھا ہے: یعنی تمام انبیاء کو مجھ پر فخر ہے اور مجھے ابوحنیفہ پر۔ جس نے اس سے محبت کی اس نے میرے ساتھ محبت کی، اور جس نے اس سے بغض کیا اس نے میرے ساتھ بغض کیا۔
یہ مقلدین کا اپنے نام نہاد امام کے غلو میں نبیﷺ پرایسا عظیم بہتان ہے جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ۔ 
حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن محمد بن بشر عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار . رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولا تو اس نے اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لیا۔
scroll back to top