User Rating:  / 3
PoorBest 

پورا  چوہا گرنے سے پانی ناپاک نہیں , چوہے کی دم گرنے سے سارا ناپاک !

 

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو غیر فقیہ کہنے والے احناف کی فقاہت دیکھیے کہ کنویں میں پورا چوہا گر جائے تو سارا پانی نکالنے کی ضرورت نہیں لیکن اگر اس میں چوہے کی دم گر جائے تو سارا پانی نکالنا پڑے گا ۔

ع ......... اس "فقاہت" پہ کون مر نہ جائے اے خدا ...!

ملاحظہ فرمائیں  کہ ابن نجیم حنفی اپنی کتاب الأشباہ والنظائر میں رقمطراز ہیں :

لَا يُنْزَحُ مَاءُ الْبِئْرِ كُلُّهُ بِالْفَارَةِ وَيُنْزَحُ مِنْ ذَنَبِهَا

کنؤیں کا سارا پانی چوہیا کے گرنے کی وجہ نہیں نکالا جائے گا , اور اسکی دم گرنے کی وجہ سے نکالا جائے گا۔

 

الْأَشْبَاهُ وَالنَّظَائِرُ عَلَى مَذْهَبِ أَبِيْ حَنِيْفَةَ النُّعْمَانِ للشَّيْخ زَيْنُ الْعَابِدِيْنَ بْنِ إِبْرَاهِيْمِ بْنِ نُجَيْمٍ (926-970هـ) صفحه 407 , قديم طبعه صفحه 224

scroll back to top