User Rating:  / 2
PoorBest 

 

مسئله:

 

ايك ان پڑھ شخص نے امامت ے فرائض سر انجام ديے- اس كى اقتدار ميں بعض ان پڑھ تهے- امام اعظم رح كى رائے ميں انكى نماز فاسد هے-

 

صاحبين رح فرماتے هيں كه امام اور جاهل لوگوں كى نماز صحيح هے- كيونكه معذور امام نے لوگوں كى امامت كرائى- جيسے ايك عريان شخص چند عريان اور چند لباس پهنے هوئے لوگوں كو امامت كرائے ( تو عرياں امام اور عرياں لوگوں كى نماز جائز هو گى- لباس والوں كى فاسد هو گى-

 

(كتاب الصلاة من الهداية :  امامت كا بيان ,226)

 

 

scroll back to top