User Rating:  / 1
PoorBest 

 

مرزا کا خلیفہ  مرزا قادیانی کی ہدایت بیان کرتا ہے : اگر حدیث میں کوئی مسئلہ نہ ملے اور نہ سنت میں اور نہ قرآن میں مل سکے تو اس صورت میں فقہ حنفی پر عمل کر لیں کیونکہ اس فرقہ کی کثرت خدا کے ارادہ پر دلالت کرتی ہے۔ (فقہ احمدیہ ج۲ ص  ۱۳)

مرزا خود بھی حنفی تھا اور فقہ حنفی کی تعلیم دینے والا بھی تھا۔

اس کے بعد بھی کوئی بضد ہے کہ مرزا حنفی نہیں تھا تو وہ حقیقت سے نظریں چرانے والا اور ہٹ دھرم ہے۔
Fiqah Ahmediyaa Jild 2

Fiqah Hanafi par amaal

scroll back to top