User Rating:  / 4
PoorBest 

دیوبندی بزرگ شیعہ کی تعظیم کیا کرتے تھے

اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں:شاہ عبدالقادر صاحب کا معمول تھا کہ کسی کو تعظیم نہ دیتے تھے ۔ ایک شیعہ ان دیوبندی بزرگ کے ساتھ تھا انہوں نے اس کی تعظیم کی تو اس نے  کہا کہ حضرت آپ نے مجھے تعظیم کیوں دی؟ اُ نے کہا کہ تمھارے سیّد ہونے کی وجہ سے۔ اس نے کہا میں تو شیعی ہوں۔ تو آپ نے فرمایا اس میں کیا مضائقہ ہے۔۔۔۔ آپ نے فرمایا کہ سیّد اگر شیعہ بھی ہوتا ہے تو میں اس کی تعضیم دیتا ہوں۔

ارواح ثلاثہ ص 56۔57 حکایت نمبر: 39


Arwah e Salasa Main page

Page 1

 

 

Part 1

 

 

scroll back to top