User Rating:  / 4
PoorBest 

 

انور شاہ کشمیری دیوبندی حنفی لکھتے ہیں: اور اس کے تسلیم کرنے سے  کوئی  چھٹکارہ نہیں ہے  آپ ﷺ کی تراویح آٹھ رکعات تھیں اور روایتوں میں سے کسی ایک روایت سے بھی یہ ثابت نہیں  ہے کہ آپ  ﷺ نے رمضان میں تراویح اور تہجد علیحدہ پڑھی ہوں۔(العرف الشذی ۲/۲۰۸)

معلوم ہوا کہ انور شاہ  کشمیری دیوبندی کے نزدیک بھی آٹھ رکعت تراویح سنّت ہے اور تراویح و تہجد ایک ہی نماز ہے۔

scroll back to top