User Rating:  / 4
PoorBest 


 نبی علیہ السلام دیوبند کی ٹرین میں سوار (نعوذباللہ)                                    


ایک دیوبندی اپنا خواب بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے:
"اتنے میں معلوم ہوا کہ عنقریب دیوبند یا سہارنپور کی طرف سے جو گاڑی آنے والی ہے اس میں حضرت آقائے نامدار سرور کائنات ﷺ تشریف لا رہے ہیں۔ تھوڑی دیر گزری تھی کہ گاڑی پلیٹ فارم پر آکر ٹھہری اور حضور پر نور ﷺ ایک ڈبہ میں جو انجن کے قریب تھا تشریف فرما نظر آئے۔(مبشرات دارالعلوم ص۶۷)
================================
دیوبند کی فضیلت بڑھانے کے لیئے دیوبندی نبی ﷺ پر جھوٹ باندھنے سے بھی نہیں کتراتے۔۔

 

scroll back to top