User Rating:  / 2
PoorBest 

اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں:

ایک   سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ ایک  شخص نے مجھ سے دریافت کیا تھا اگر  تمھاری حکومت  ہو جائے  تو انگریزوں  کے ساتھ کیا برتاؤ کرو؟ میں نے کہا  کہ محکوم بنا کر  رکھیں کیونکہ جب خدا نے حکومت دی تو محکوم ہی بنا کر رکھیں گے لیکن ساتھ ہی اس کے نہات راحت اور  آرام  سے رکھا جائے گا اس لیئے کے انہوں نے ہمیں آرام پہنچایا۔(ملفوظات حکیم الامت ج6 ص 102)

معلوم ہوا کہ انگریز سرکار کے  دیوبندیوں پر بڑے احسانات ہیں اور دیوبندی اکابرین کے عیش و آرام کا مکمل سامان انگریز سرکار نے مہیا کیا تھا جس کا اعتراف  خود ان کے بزرگوں نے کیا ہے ۔ دیوبندی اکابرین انگریز کے نمک حلال تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔ 

scroll back to top