User Rating:  / 7
PoorBest 

کتاب کا نام   الصارم المسلول علی شاتم الرسول

 -مصنف  شیخ الاسلام احمد بن عبدالحلیم ابن تیمیہ

  
مترجم    = پروفیسر غلام احمد حریری

نظرثانی      حافظ شاہد محمود

 
ناشر    =  مکتبہ قدوسیہ،لاہور

صفحات   749  

عناوین    صفحہ نمبر

عرض ناشر     25

تعارف     27

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ     29

خطبہ مؤلف     37

موضوع کتاب     38

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کامرتکب (خواہ مسلم ہویا کافر) واجب القتل ہے     39

گالی دینے والے کے بارے میں احکام کا خلاصہ     40

ذمیّ کاعہد کن باتوں سےٹوٹتا ہے؟     42

امام شافعی رحمہ اللہ کا مؤقف و مسلک     45

اصحاب شافعی کے اقوال و آثار     47

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اور ان کے اصحاب کا زاویہ نگاہ     49

گالی دہندہ کے نقض عہد کے دلائل     50

قرآن کریم کے دلائل     50

پہلی دلیل     50

دوسری دلیل     52

تیسری دلیل     53

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینے سے ذمی کا عہد ٹوٹ جاتاہے     59

عہدشکنی کرنے والوں سے لڑنا واجب ہے     60

چوتھی دلیل     63

اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مخالفت کرنےوالے کا عہد باقی نہیں رہتا     70

پانچویں دلیل     71

شاتم رسول کافر ہے     72

پہلی دلیل     72

اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرنےوالوں اور مسلمانوں کے درمیان کوئی دوستی نہیں     74

ھو اذن کی تفسیر     75

منافق کسے کہتے ہیں؟     77

دوسری دلیل     79

تیسری دلیل     81

منافقین کے اقوال عدم ایمان کی علامت ہیں     84

منافقین ایمان سے عاری ہیں     85

چوتھی دلیل     87

ایک شخص رسو ل کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلے پر راضی نہ تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسے قتل کردیا     88

پانچویں دلیل     90

رسول کی ایذا اللہ کی ایذا ہے     90

اللہ اور اس کے رسول کا حق باہم لازم و ملزوم ہیں     92

رسول  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایذا پہنچانے والے کی توبہ قبول نہیں کی جاتی     100

امہات المؤمنین پربہتان طرازی ایذائے رسول کی موجب ہے     100

بہتان لگانے والوں میں کچھ مؤمن بھی تھے     102

اعتبار عموم لفظ کاہوتا ہے     103

آیت قذف کس کے بارے میں نازل ہوئی؟     104

رسوا کن عذاب صرف کفار کو دیا جاتاہے     106

عذاب عظیم کفار کے ساتھ مخصوص نہیں     107

چھٹی دلیل :مؤمن اپنی آواز کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز سے زیادہ بلند نہ کرے     109

کفر کی موجودگی میں کوئی عمل مقبول نہیں     110

ساتویں دلیل     111

آٹھویں دلیل     116

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دلائل     119

پہلی حدیث     119

اس حدیث سے مستنبط احکام     120

مدینہ کے ارد گرد رہنےوالے  یہود کی اقسام     120

بنوقینقاع نے سب سے پہلے عہد توڑا     123

مقتولہ عورت ذمی تھی     124

دوسری حدیث     126

کیا یہ ایک ہی واقعہ ہے یا دو عورتوں کا قصہ ہے؟     128

تیسری حدیث     129

حدیث قدسی     134

کعب بن اشرف کے جرائم     140

پہلی جواب     140

دوسرا جواب     143

تیسرا جواب     143

چوتھا جواب     144

کیا شعر ہجوگوئی کے لیے مؤثر ہے؟     145

کیا گالیوں کی تکرار کوبھی اس میں دخل ہے؟     145

جرم بعض اوقات زمان و مکان او راحوال کے لحاظ سے بھی بڑھ جاتا ہے     146

نظم کی علیت میں کوئی تاثیر نہیں     147

قلیل و کثیر میں کچھ فرق نہیں     147

استدلال کی قسم ثانی     150

ہجوگو کاخون امان دینے سے محفوظ نہیں ہوتا     150

ابن یامین او رمحمد بن مسلمہ حضرت معاویہ کے دربار میں     151

کعب بن اشرف کو کب قتل کیا گیا؟     154

چوتھی حدیث     154

پانچویں حدیث     155

اس حدیث سے وجہ استدلال     156

چھٹی حدیث     157

قبیلہ خطمہ کی ایک عورت کا واقعہ جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجوگوئی کرتی تھی     157

واقدی پرنقد و جرح     159

عصماء خطمیہ کے واقعہ سے استدلال کیسے کیا جاتا ہے؟     160

ایسےوجوہ جو گالی دینے والے کے قتل کاموجب ہیں     164

ساتویں حدیث     168

ابوعفک کو کب قتل کیا گیا؟     168

آٹھویں حدیث     169

واقعہ انس بن زُنیم کی وجہ دلالت     170

نویں حدیث     172

اسلام لانے سے سابقہ گناہ ساقط ہوجاتے ہیں     178

ابن ابی سرح کے واقعہ سے وجہ استدلال     179

ایک اور مفتری کاتب کا واقعہ     179

مؤلف کے عہد میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالیاں دےکر مسلمان سے لڑتا  تھا     180

توبہ کرنے کے باوجود گالی دہندہ کو قتل کرنا جائز ہے     181

ابن ابی سرح اورنصرانی کے افترا کی تردید     182

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کاتبوں کی ضرورت تھی     189

مصحف عثمان رضی اللہ عنہ  عرضہ اخیرہ پر مبنی ہے     190

حدیث دہم     190

لونڈیوں کے واقعہ سے استدلال     192

عورتوں کو قتل کرنے کی ممانعت کب ہوئی؟     194

گیارہویں حدیث     198

ابن خطل کے واقعہ سے استدلال     200

بارہویں حدیث     200

بجیر اور اس کے بھائی کعب بن زہیر کا واقعہ     201

ابن الزبعری     201

ابو سفیان بن حارث     201

واقعہ ابی سفیان سے استدلال     205

حویرث بن نقید کا واقعہ     205

نضر بن حارث و عقبہ بن ابی معیط     207

انداز استدلال     209

کعب بن زہیر بن ابی سلمی کا واقعہ     209

صحابہ کرام گالی دہندہ کو قتل کردیا کرتے تھے خواہ وہ ان کا قریبی رشتہ دار ہوتا     212

کافر جنوں میں سے جو رسول  کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دیتا تھا مؤمن جن اس کو قتل کردیتے تھے     213

ابن ابی الحقیق کا قتل     214

ان احادیث سے استدلال کی نوعیت     216

آپ نے بعض کے خون کو ھدر فرمایا تھا مگر بوجوہ وہ معصوم الدم قرار پائے     217

اسلام سابقہ گناہوں کوساقط کردیتا ہے     217

جو شخص اسلام لاتا اور کفر میں اس نے کسی کوقتل کیا ہوتا یا کسی کا مال لیا ہوتا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے ضامن نہیں ہوتے تھے     218

عقیل  بن ابی طالب نےرسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھروں پرقبضہ کرلیا     221

آل جحش کی حویلی اور ابوسفیان کا اس پر قبضہ     222

دار عتبہ بن غزوان     222

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مہاجرین کے گھر  اُنہی کے پاس رہنے دیئے جو ان پر قابض تھے۔     224

عقیل رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مکانات پر کیسے قابض ہوئے؟     224

حربی کافر جب مسلمان ہوجائے  تو اس سےمسلمانوں کےمال کا مطالبہ نہیں کیاجائےگا     225

گالی دہندہ کو قتل کرناسنت رسول کا حتمی تقاضا ہے     227

غزوہ بدر میں ابوجہل کا قتل     228

ابولہب کی رسوائی     229

جن سےمسلمان انتقام نہ لے  سکیں ان کے بارے میں اللہ کی سنت     230

حدیث قدسی     231

اللہ اپنے رسول کی حفاظت کرتا اورلوگوں سے اسےبچاتا ہے     231

گالی دینے والے کے قتل کاتعین او راس کا سبب     232

تیرہویں حدیث     235

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھنےوالے کے بارے میں علماء کا اختلاف     238

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھنے والے کی سزا کے بارے میں قول ثانی     243

جب فعل کی علت معلوم ہوجائے تو اسے سزا دینی چاہیے     244

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محرمات کو حلال نہیں بناسکتے     245

چودہویں حدیث     245

خوارج کے ذکر پر مشتمل احادیث     249

ایک سیاہ فام آدمی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقسیم پر معترض ہوتا ہے     250

خوارج کے افکار و عقائد     253

فرقہ ہائے خوارج     254

صحابہ کرام خوارج کو قتل کردیاکرتےتھے     258

سونے کے ٹکڑے کی تقسیم پر قریش کی ناراضگی     259

حنین کے مال غنیمت کی تقسیم پر انصار کی خفگی     260

قریش  و انصار کے غصے او رخوارج کے غصے میں فرق     261

صحابہ رضی اللہ عنہم کن امور میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مراجعت کرتے تھے؟     262

حباب بن المنذر کی مراجعت     262

سعد بن معاذ کی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشاورت     262

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مراجعت     263

مؤلفۃ القلوب کو دینے کے بارے میں بعض صحابہ کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مشورہ     264

کیا یہ عطیہ جات مال  غنیمت سے تھے یا خمس میں سے؟     266

خمس کی تقسیم کیسے کی جائے؟     267

فتح مکہ کے دن انصار کا قول اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاجواب     269

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےساتھ ادب     270

ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ادب     271

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض مدعا کی تین قسمیں ہیں     271

اجماع صحابہ  رضی اللہ عنہم سے استدلال     273

مہاجر بن ابی امیہ کا فعل دو گلوکار لونڈیوں کے ساتھ     273

حضرت عمر نے ایک شخص کو قتل کردیا جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالیاں دیا کرتا تھا     274

حضرت عمر بن عبدالعزیز کی رائے     278

قیاس سے استدلال     279

اہل ذمہ کے ساتھ مسلمانوں کی شرطیں     281

ذمی کو گالی دینے کی قدرت عطا کرنا اور اُسے سزا نہ دینا     283

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح و ستائش اقامت دین ہے اور آپ کی آبرو کا ضیاغ دین کے لیے ضرر رساں ہے۔     285

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینے کی سزا قتل ہے     286

جب اہل ذمہ مخالفت کریں تو ان کا عہد ٹوٹ جائے گا     286

وہ امور جو عقد معاہدہ کے خلاف ہیں     289

پہلی مرتبہ عزت بدر کے موقع پر حاصل ہوئی     291

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عبداللہ بن اُبی     292

بدر سےعزت افزائی کا آغاز ہوا او رفتح مکہ پر اس کی تکمیل ہوئی     295

ابن سنینہ یہودی کا قتل     296

یہود کا خوف و ہراس     297

صبر و تقویٰ کا انجام     297

یہود کا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم او رصحابہ کو سلام کہنا     298

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بُردباری او رتحمل     298

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صبر کی وجوہ     299

منافقوں نے نفاق کو کب چھپایا؟     301

دل میں پوشیدہ عداوت سے عہد نہیں ٹوٹتا     301

ذوالخویصر کا واقعہ     304

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اعتراض کرنے والے کے بارے میں مزید تحقیق     308

حسب موقع و مقام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انتقام بھی لیتے  اور معاف بھی کرتے تھے     312

ایک سوال     316

پہلا جواب     317

دوسرا جواب     318

تیسرا جواب     318

ایک سوال     320

جواب     320

حدیث قدسی     325

حدیث قدسی     325

مسئلہ ثانیہ      

ایسا شخص واجب القتل ہے     333

ناقض عہد کے بارے میں امام احمد رحمہ اللہ کا مؤقف     337

امام مالک رحمہ اللہ کا مذہب     338

امام شافعی رحمہ اللہ کا مذہب     338

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ     339

ناقض عہد اور مرتد میں فرق     341

کیا ناقض عہد کو قتل کرنا ضروری ہے؟     344

جو حربی کافر کی طرح دارالعہد میں آجائے     346

عہدشکنی کرنے والوں کی اولاد کا معاملہ     346

قسم ثانی     347

قسم اوّل     348

جزیہ نہ ادا کرنے والے کی سزا     348

قسم ثانی     348

شاتم رسول کی سزا کا خلاصہ     366

پہلا قول     366

دوسرا قوال     366

تعین قتل کی دلیل     367

پہلی وجہ     367

دوسری وجہ     367

خواتین کو قتل کرنے کی ممانعت     369

ایک سوال     370

گالی دہندہ عورت کو قتل کرنا عورتوں کو قتل کرنے کی مذمت کے منافی نہیں     370

نوع اوّل     371

نوع ثانی     372

حاکم وقت کا حد لگانا     373

دلیل سوم     375

دلیل چہارم     376

دلیل پنجم     376

دلیل ششم     376

دلیل ہفتم     377

دلیل ہشتم     379

جملہ حقوق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دشنام طرازی کے ساتھ وابستہ ہیں     383

پہلی وجہ     385

دوسری وجہ     385

تیسری وجہ     388

وجہ چہارم     388

ایک سوال     389

دلیل نہم     389

دلیل دہم     389

گیارہویں دلیل     390

بارہویں دلیل     391

مسئلہ سوم      

گالی دہندہ مسلم ہو یا کافر اُسے قتل کیا جائے او راس سے توبہ کا مطالبہ نہ کیا جائے     393

مرتد سے توبہ کامطالبہ کرنے کا حکم     394

دشنام دہندہ کو توبہ طلب کیے بغیر قتل کرنے کے دلائل     394

دشنام دہندہ اگر توبہ کرلے تو اس کا کیا حکم ہے؟     400

بہتان لگا کر گالی دینے اور دوسری قسم کی گالی میں کچھ فرق نہیں     405

امام مالک رحمہ اللہ کا مؤقف     405

امام احمد رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ     405

امام شافعی رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ     407

دشنام دہندہ کی توبہ اور اس کے قول ہونے میں علماء کے اقوال     408

عبداللہ بن سعد بن ابی سرح کا واقعہ     415

مرتد سے توبہ کا مطالبہ کرنے کے بارے میں علماء کے مذاہب     418

امام مالک رحمہ اللہ او رامام احمد رحمہ اللہ کا مؤقف     418

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ     418

امام سفیان ثوری رحمہ اللہ کا قول     418

اصل کافر اور مرتد کے مابین فرق و امتیاز     423

دشنام دہندہ اور مرتد سے متعلقہ مسائل     424

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوگالی دینے اور دوسروں کو گالی دینے میں فرق     428

ذی اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوگالی دے کر توبہ کرلے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟     430

دشنام دہندہ ذمی کوکس جرم میں قتل کیا جائے؟     431

علماء کی رائے قیاس فی الاسباب کے بارے میں     432

حدیث قدسی     434

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ     436

توبہ کا مطالبہ نہ کرنے والوں کے دلائل     437

اگر حربی کافر قیدی بننےکے بعد اسلام لائے تو اس کا کیا حکم ہے؟     437

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینے والے مسلم کو توبہ کا مطالبہ کئے بغیر قتل کیا جائے     439

حاکم اپنے عمل کے خلاف فیصلہ صادر نہیں کرسکتا     447

زندیق و منافق کے قتل کے جواز کی دلیل     449

زندیق منافق کو قتل کرنے کی دلیل     456

واقعہ افک     457

عبداللہ بن ابی کا واقعہ     458

منافق کو قتل کرنا جائز ہے     460

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک منافق کو قتل کرنا     461

حد شرعی یا تو شہادت سے ثابت ہوتی ہے یا اقرار کرنے سے     463

ایک سوال     476

جواب     476

مسلم اور ذمی میں تفریق     477

ارتداد کی دو قسمیں     478

مرتد کی توبہ کب قبول کی جاتی ہے؟     479

ارتداد بعض اوقات دشنام سے مجرد ہوتا ہے     482

مسلمانوں کی ضرر رسانی عقیدے کے تغیر سے بھی قبیح تر ہے     483

سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہوتا ہے کہ دشنام دہندہ کو توبہ کے باوجود قتل کیا جائے     485

اس امر کے حتمی دلائل کے دشنام دہندہ ذمی او رمسلم کو حتمی طور پر قتل کیا جائے     486

طریق اوّل     486

دشنام دہندہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ لڑنے والا ہے     489

عہد شکنی کرنے والا مسلمانوں کے خلاف جنگ کرتا ہے تو گویا وہ اللہ کے خلاف نبردآزما ہے     493

عہد شکنی کرنے والا کبھی اس پر محدود رہتا ہے اورگاہے اس سے بڑھ جاتاہے     494

دشنام دہندہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دشمن ہے     494

حدیث قدسی     495

غیر نبی سے جنگ کرنے والا محارب نہیں ہے     495

محاربہ کی  دو قسمیں     501

محاربہ مسالمہ کی ضد ہے     501

پہلا استدلال     505

دوسرا استدلال     505

ناقض عہد او رطعن کنندہ  کفر کا امام ہے     507

معاہد کے تین احوال     512

پہلی دلالت     515

دوسری دلالت     516

تیسری دلالت     516

دشنام دہندہ رسول کو حد شرعی لگا کر قتل کیا جائے     516

دشنام دہندہ رسول کو امان نہیں دی جاسکتی     521

رسول کو ایذا دینا وجوب قتل کی  علت ہے     521

ہجوگوئی کرنے والی عورتوں کے خون کو  رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ھدر قرا ردیا تھا     524

رسو ل کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم دینا کہ دشنام دہندگان کو قتل کیا جائے اور دوسروں کومعاف کردیا جائے     526

ابن ابی سرح کا واقعہ     528

قارون کا موسیٰ علیہ السلام کو ایذا دینا اور اُس کا انجام     533

گالی کی ایک حد قصاص کے مماثل ہے     538

صحابہ رضی اللہ عنہم کے اقوال  و افعال     540

مجاہد کا قول     541

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا قول     542

تصدیق نبوت کے علاوہ بھی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حقوق ہیں     543

پہلا حق     543

دوسرا حق     543

تیسرا حق     544

چوتھا حق     545

پانچواں حق     545

چھٹا حق     546

ساتواں حق     546

آٹھواں حق     548

ایک سوال اور اس کا جواب     555

خالص توبہ کا اثر     556

جو چیز بھی خون کو مباح کردے وہ فساد فی الارض ہے     562

پہلا طریقہ     562

دوسرا طریقہ     563

کیا اسلام کفر کی ہر فرع کو ساقط کردیتا ہے؟     563

مرتد کے قتل اور دشنام دہندہ کے قتل میں فرق     564

کیا گالی دینا کفر کو مستلزم ہے؟     567

کیا گالی کفر کی ایک  فرع ہے؟     568

دشنام دہندہ کا قتل ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت کے لیے ایک حد شرعی ہے     569

کیافوت شدہ پربہتان لگانے والے پر حد شرعی ہے؟     570

رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینے اور دوسروں پر بہتان لگانےمیں  فرق و امتیاز     571

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینے کے ساتھ اللہ او راس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حق متعلق ہے     573

اسلام صرف اسی کے خون کو محفوظ کرتا ہے جس سے قبول کرنا واجب ہو     575

نصوص سے ایک حالت اور دوسری حالت کا فرق ظاہر نہیں ہوتا     577

کیا مسلم اور ذمی میں فرق ہے؟     578

گالی کی سزا اسلام لانے سے زائل نہیں ہوتی     579

کفر سے بڑھ کر جوسزا ذمی پرواجب ہو اسلام لانے سے ساقط نہیں ہوتی     581

سابقہ سبب کی وجہ سے جو سزا واجب ہوتی ہے وہ توبہ کے بعد بھی باقی رہتی ہے     581

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینا ایک ایذا ہے جو قتل کی موجب ہے اس لیے توبہ سے ساقط نہیں ہوتی     582

رسو ل کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج کے ساتھ نکاح کرنے سے بھی زیادہ گھناؤنا جرم ہے     586

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دشنام دہندہ اس کا دشمن ہے اس لیے وہ خیر و برکت سے محروم رہے گا     587

مخالفین کے دلائل کا جواب     589

ہر مرتد سے توبہ کا مطالبہ نہیں کیا جاسکتا     589

مخالفین کے شبہات کا جواب     600

جواب چہارم     603

حدیث قدسی     634

حدیث قدسی     636

توبہ کے مواقع     648

ڈاکہ مارنے والے کی توبہ     648

مرتد ۔ قاتل اور قاذف کی توبہ     648

زانی اور دیگر جرائم پیشہ لوگوں کی توبہ     648

جب گالی شہادت سے ثابت ہو تو دشنام دہندہ کی توبہ کا کیا  حکم ہے؟     652

گالی کااقرار کرنےکے بعد توبہ کرنا     653

مسئلہ چہارم      

دشنام مذکورہ کے بارے میں او راس کے اور کفر مجرد کے مابین فرق و امتیاز     655

گالی دینا ظاہراً و باطناً کفر ہے     655

قاضی ابویعلی کی بدترین لغزش     658

اُن علماء کی تردید جو کہتے ہیں کہ صرف گالی کو حلال سمجھنے والا کافر ہوتا ہے     659

دشنام دہندہ کے کفر کی دلیل     661

فرقہ مرجیہ اور جہمیہ کے دو شبہات     661

اعتراض اوّ ل کا جواب     662

علماء کی تصریحات اس بارے میں کہ گالی کفر ہے     671

امام احمد رحمہ اللہ کا مؤقف     671

قاضی عیاض رحمہ اللہ     672

ابن قاسم رحمہ اللہ     672

گالی اور کفر کے درمیان فرق و امتیاز     678

ذمی اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دے تو اس کا عہد ٹوٹ جاتا ہے اور اس کا قتل واجب ہوجاتا ہے     679

جو مسلم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوگالی دے وہ واجب القتل ہے     680

صحابہ رضی اللہ عنہم و تابعین رحمہم اللہ کے آثار و اقوال     680

گالی کے اظہار و اضمار کا فرق و امتیاز     681

عقیدےکے مطابق و غیر مطابق میں فرق و امتیاز کی تردید     685

گالی کی اقسام او رہر ایک کا حکم     688

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینے کی مثال او راس کا طریقہ     688

1۔ دعا     688

2۔ خبر     690

حدیث قدسی     692

ذمی کے گالی سے توبہ کرنے کا شرعی حکم     693

اللہ تعالیٰ کو گالی دینے والے کےبارے میں     697

اللہ کو گالی دینے والے کا حکم     697

کیااس کی توبہ مقبول ہے؟     697

حدیث قدسی     699

ذمی کی سزا جبکہ وہ اللہ کو گالی دے     707

پہلا مسئلہ: اللہ کو گالی دینے کی اقسام     780

دوسرا مسئلہ: ذمی سے توبہ کا مطالبہ او راس کی توبہ کا  مقبول ہونا     710

ذمی کی توبہ کے بارے میں علماء کے اقوال     710

اللہ کو گالی دینے کے مراتب     711

حدیث قدسی     712

گالی کی حقیقت     714

اس شخص کا حکم جو اس شخص کو گالی دے جو ایسے نام سے موسووم ہو جس کا اطلاق اللہ یا اس کےبعض رسولوں پر کیا جاتا ہو۔     715

انبیاء کو گالی دینا کفر و ارتداد یا محاربہ ہے     718

ازواج مطہرات کو گالی دینے والا کا حکم     719

حضرت عائشہ  رضی اللہ عنہا کو گالی دینے والے کا حکم     719

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سوا دیگر  اُمہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کوگالی دینا     721

کسی صحابی کو گالی دینے والے کی سزا     721

شیعہ کے بارے میں امام احمد رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ     722

صحابہ رضی اللہ عنہم کو گالی دینے کا (شرعی) حکم     726

ان لوگوں کے دلائل جن کے نزدیک دشنام دہندہ اصحاب کو قتل کرنا روا نہیں     736

دشنام دہندہ صحابہ کو قتل کرنے کے دلائل     737

امام مالک رحمہ اللہ کی رائے شیعہ کے بارے میں     739

فضائل ابی بکر رضی اللہ عنہ     745

صحابہ رضی اللہ عنہم کے بارے قول فیصل     746

خلاصہ کلام      747


ڈونلوڈ کریں

scroll back to top