User Rating:  / 3
PoorBest 


رضاخانی مولوی نعیم اللہ خان قادری کا اعتراف: ’’اللہ تعالیٰ کی ذات ہی دافع البلاء اور مشکل کشاء ہے۔اللہ تعالیٰ کی ذات ہی عالم الغیب ہے۔اللہ تعالیٰ کی ذات ہی شہنشاہ کل ہے۔(شرک کی حقیقت ص ۸)
ہم کہتے ہیں تو رضاخانی ناراض ہو جاتے ہیں لیکن اب رضاخانی مولوی نے بھی اس بات کا اعتراف کر ہی لیا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی حاجت روا، مشکل ، عالم الغیب اور مختار کل ہے۔ الحمداللہ سچ کبھی نہ کبھی زبان پر آ ہی جاتا ہے۔ 
کیا رضاخانی اپنے مولوی کی بات کو ماننے کے لیئے تیار ہیں؟
 

scroll back to top