User Rating:  / 1
PoorBest 

مقلد کی دلیل صرف امام کا قول ہے۔ مقلد قرآن وحدیث سے دلیل پیش نہیں کر سکتا۔  یہ اصول خود مقلدین کا اپنا بنایا ہوا ہے۔ چنانچہ  شیخ احمد سرہندی لکھتے ہیں: مقلد کو لائق نہیں کہ مجتہد کی رائے کے برحلاف کتاب و سنت سے احکام اخذ کرے۔ (مکتوبات امام ربانی ج۱ ص ۶۵۴ْ)

اس لیئے رضاخانی اور دیوبندی مقلدین ہر مسئلہ میں اپنے امام کا قول پیش کرنے کے پابند ہیں۔ کیونکہ مقلد اس قابل نہیں کہ قرآن و حدیث سے اپنے عقائد

و احکام اخذ کرے ،قرآن و حدیث سے مسائل اخذ کرنا مقلد کا نہیں بلکہ مجتہد کا  کام ہے۔

scroll back to top