User Rating:  / 1
PoorBest 

رضاخانی مذہب میں صحابی کا قول و فعل حجت نہیں 

رضاخانی فیض احمد اویسی رفع الیدین کے متعلق  لکھتا ہے:  اگر فعل حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا تسلیم بھی کیا جائے تو شہادت نفی بالاستغراق پر مقبول نہیں کیونکہ انہیں حضور ﷺ کے ساتھ ہمیشہ خلوت اور جلوت اور سفر و حضر  اور جمیع  مجالس میں صحبت نہ تھی۔"(رفع یدین ص ۲۵)

 

scroll back to top