User Rating:  / 4
PoorBest 

 بریلوی رضاخانیوں کا عقیدہ ہے کہ نبی ﷺ میاں بیوی  کی ہمبستری وقت بھی حاضر و ناظر ہوتے ہیں۔ رضاخانی مولوی عمر اچھروی لکھتا ہے: ثابت ہوا کہ حضور ﷺ زوجین کے جفت ہونے کے وقت بھی حاضر و ناظر ہوتے ہیں۔(مقیاس الحنفیت ص ۲۱۹) (العیاذ باللہ)

یہ ہے ان نام نہاد عاشقانِ رسول کا کفریہ عقیدہ ، جو نبیﷺ کی شان میں بدترین گستاخی ہے۔

scroll back to top