User Rating:  / 2
PoorBest 


داتا صرف اللہ ہے
اردو لغت کی مشہور کتاب فیروز اللغات (جو ایک بریلوی نے ہی لکھی ہے) ، میں لفظ ‘‘داتا’’ کا معنی ‘‘خدا’’ اور ‘‘رزاق’’ لکھا ہے۔ (فیروز الالغات جدید ایڈیشن ص ۶۰۶)
داتا کا معنی خدا ہے اس لیئے یہ ماننا پڑے گا کہ رضاخانی قبوریوں کا خدا لاہور کی قبر میں دفن ہے جبکہ ہمارا داتا یعنی اللہ عرش پر موجود ہے۔
 

scroll back to top