User Rating:  / 3
PoorBest 

وحید الزماں اور نواب نورالحسن وغیرہ کی کتب متروک ہیں 

 دیوبندی پرائمری ماسٹر امین اوکاڑوی لکھتا ہے کہ "وحیدالزماں نے "ھدیۃ المھدی" ، نزل الابرار من فقہ النبی المختار،اور  کنز الحقائق، نواب نور الحسن نے عرف الجادی

من جنان ھدیۃ الھادی اور صدیق حسن نے بدور االھله  وغیرہ کتابیں لکھیں ' مگر ان کتابوں کا جو حشر ہوا خدا کسی دشمن کی کتاب کا بھی نہ کرے۔  نہ ہی غیر مقلد مدارس نے انہیں

قبول کیا کہ ان میں سے کسی کتاب کو داخل نساب کر لیتے' نہ غیر مقلد مفتیوں نے ان کو قبول کیا کہ اپنے فتاویٰ میں ان کو لیتے اور نہ ہی غیر مقلدین عوام نے ان کو قبول کیا

۔"(تجلیات صفدر ج ص 647، طبع جدید)

لیں جی آل دیوبند نے خود یہ تسلیم کر لیا ہے کہ نواب وحیدالزماں اور نورالحسن وغیرہ کی کتن اہلحدیث کے نزدیک متروک ہیں جن کی نہ علماء کے نزدیک کوئی اہمیت ہے نہ عوام کے

نزدیک اسلیئے ایسی کتابیں اہلحدیث کے خلاف پیش کرنا جہالت ہے۔

 

scroll back to top