User Rating:  / 4
PoorBest 

 

رضاخانی احمد یار گجراتی قول نقل کرتے ہیں کی آنحضرت ﷺ کی رمضان میں نماز وہی گیارہ رکعت ہی تھی



رضاخانی مریض الامت احمد یار گجراتی مدارج النوۃ سے مولوی عبدلاحق دہلوی حنفی کا قول نقل کرتے ہیں :

تحقیق آنست کہ صلوٰۃ آنحضرت در رمضان ہماں نماز معتادبود یا زدہ رکعت کہ دائم ور تہجد مے گزارد یعنی تحقیق یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ کی رمضان میں نماز وہی گیارہ رکعت ہی تھی جو عام حالات میں ہمیشہ تہجد کی نماز پڑھا کرتے تھے۔
(جاء الحق ص ۳۸۹)

اس عبارت سے معلوم ہوا کہ:
۱) مولوی عبدالحق دہلوی کے مطابق نبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم گیارہ رکعت تراویح و تہجد پڑھتے تھے۔

۲) اور تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کے دو نام ہیں۔ جو نماز غیر رمضان میں تہجد کہلاتی ہے وہی رمضان میں تراویح کے نام سے جانی جاتی ہے۔



 

 

scroll back to top